وہ ایپ جس کے ذریعے آپ واٹس ایپ پر اپنے دوستوں کی جاسوسی کرسکتے ہیں، اس میں ایسا کیا ہے؟ اب پاکستانی شوہر اپنی بیگمات سے بچ نہ پائیں گے
سٹن(نیوز ڈیسک)دنیا کی مقبول ترین سوشل میڈیا ایپ ’واٹس ایپ‘ کے صارفین کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کر چکی ہے جو ٹیکسٹ میسجز، تصاویر اور ویڈیوز کے ذریعے ہر قسم کا مواد آپس میں شیئ...